اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام18 فروری2020ء بروز منگل کراچی زون
ریجن ملیر ایسٹ میں کابینہ مشاورت اور علاقائی مشاورت نے دیار مرشد کے ڈویژن میں علاقائی
دورہ میں شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہنو ں نے گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار
سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام18 فروری2020ء بروز منگل لانڈھی کے
ڈویژن کورنگی میں کابینہ مشاورت اورعلاقہ مشاورت نے ذیلی گلشن محمدی میں علاقائی دورہ میں
شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہنو ں نے گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت 18 فروری بروز منگل ڈیرہ اسماعیل خان زون
کےعلاقے عمر خیل میں مقامی اسلامی بہنوں نے زون نگران اسلامی بہن کے ہمراہ علاقائی دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت 18 فروری بروز منگل جوہرٹاؤن لاہور میں مقامی اسلامی بہنوں نے لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کیا اور گھر گھر جا کر اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کی دعوت پیش
کی۔
17 فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام کھارادرکابینہ کے ڈویژن سفینۂ مرشد میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن مشاورت تا ذیلی مشاورت علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت17 فروری2020ء کوکراچی ایسٹ
ملیر کابینہ لانڈھی کےایک ڈویژن میں اجلاس ہوا جس میں کابینہ مشاورت، ڈویژن مشاورت، علاقہ مشاورت اور ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔ اجلاس میں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا ذیلی حلقوں میں علاقائی
دورہ کی تعداد بڑھانے اور کمزوریوں کو دور کرنےکی ترغیب دلائی گئی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت17 فروری2020ء کوکراچی ایسٹ ملیر کابینہ لانڈھی میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
مشاورت، ڈویژن مشاورت، علاقہ مشاورت اور ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔ اجلاس میں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا نیز علاقائی دورہ کےمتعلق
نکات دئیےگئے جبکہ رپورٹ وقت پر جمع کروانے اور درست انداز میں دینے کی ترغیب دلائی گئی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8 فروری2020ء کو گجرات کے ایک حلقے میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ کابینہ نگران اسلامی بہن نے کابینہ سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ گھر گھر جاکر مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ علاقائی دورے میں ڈنمارک کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
پچھلے دنوں لاڑکانہ کے علاقے حمل محلہ میں فیوچر فاؤنڈیشن اسکول کی ٹیچرز نے کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی دورے میں
شرکت کی اور مقامی اسلامی بہنوں کو گھر
گھر جاکر نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔