اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت  18 فروری بروز منگل ڈیرہ اسماعیل خان زون کےعلاقے عمر خیل میں مقامی اسلامی بہنوں نے زون نگران اسلامی بہن کے ہمراہ علاقائی دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔