اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام19 جون 2020ء کو گوجرانوالہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورٹیلیفونک علاقائی دورہ کے مضبوطی سے نفاذ پرنکات دئیے نیز اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس کرنے اور کاکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے  زیر ِ اہتمام 12 جون 2020ء کو اسلام آباد میں ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز کارکردگی شیڈول وصول کرنے اور چیک کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے  زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت پاک سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورماتحتوں کے ساتھ اجلاس کرنے، کارکردگی شیڈول وصول کرنے اور چیک کرنے کی ترغیب دلائی۔ لاک ڈاون کے ایام میں ذمہ دار سے رابطہ رکھنے اورمزید ٹیلی فونک علاقائی دورہ میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے  زیر ِ اہتمام مئی 2020ء میں ملنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں 7ہزار592 اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت دی گئی جبکہ بیرون ممالک میں 7ہزار108 اسلامی بہنوں کو فون کے ذریعے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام26اپریل2020ء کو اسلام آباد کی ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے مضبوط کرنے اور ٹیلی فونک علاقائی دورہ کرنے کی ترغیب دلائی۔



اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کےزیر اہتمام ملتان کی ریجن  اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورنچلی سطح کے کاکردگی فارمز سمجھانے اور درست کروانے پر کلام کیا نیزماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام12 اپریل2020ء کو عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن کا لاہور ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے نیز اپنی ماتحتوں کے ساتھ اجلاس کرنے کی ترغیب دلائی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام11 اپریل2020ء بروز ہفتہ عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن کا پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن کے  ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں موجودہ حالات میں مدنی کام کو کس انداز میں بڑھایاجائے؟اس پر کلام ہوا نیز اسلامی بہنوں سے رابطے مضبوط کرنے اور کارکردگی فارمز میں جو کمی ہو اسے پوراکرنےکی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد زون میں علاقائی دورہ ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز علاقائی دورہ کی تقرریوں کو مکمل کرنے اور علاقائی دورے کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے کلام ہوا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 10مارچ 2020ءبروز منگل حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن لطیف آباد نمبر 4 میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ  کے زیر ِ اہتمام 10مارچ 2020ءبروز منگل راولپنڈی کے علاقے عمر اسٹریٹ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 03 مارچ 2020ء بروز منگل کو کھارادر کابینہ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت مڈل ایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے گھر گھر جا کر مقامی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔