21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 12 جون 2020ء کو اسلام آباد میں ریجن
ذمہ دار اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز کارکردگی
شیڈول وصول کرنے اور چیک کرنے کی ترغیب دلائی۔