20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 10مارچ 2020ءبروز منگل حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن لطیف آباد نمبر 4 میں
مدنی دورے
کا سلسلہ ہوا جس میں علاقہ
ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔