21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام ملتان
ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Mon, 15 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں ریجن
اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت پاک سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورماتحتوں کے ساتھ اجلاس کرنے، کارکردگی شیڈول وصول کرنے اور چیک کرنے کی ترغیب
دلائی۔ لاک ڈاون کے ایام میں ذمہ دار سے
رابطہ رکھنے اورمزید ٹیلی فونک علاقائی
دورہ میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔