20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
30 ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے جوہر ٹاؤن میں علاقائی دورہ میں شرکت فرمائی
اور گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت پیش کی۔