اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام لانڈھی کابینہ ڈویژن لانڈھی 6 نمبر میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت سمیت 6 اسلامی بہنوں نے  مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پاکستا ن کے شہر راولپنڈی میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا  جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کےزیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے زون سطح ذمہ داران کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ کیا۔ اہم نکات بھی دیئے ۔ ذمہ داران نے اپنی ماتحت تک یہ نکات پہنچانے کی نیتیں بھی پیش کیں۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام کراچی ساوتھ زون کی مختلف کابینہ میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ریجن تا ذیلی ذمہ داران نے علاقائی دورہ میں شرکت کی۔ تعداد کم و بیش 112 تھی ۔

اسلامی بہنوں نے گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی۔ بالخصوص ان اسلامی بہنوں کو جو پہلے آتیں تھیں اب نہیں آتیں۔اسلامی بہنوں نے نہ صرف اجتماع میں آنے کی نیت کی بلکہ اپنے بچوں کو جامعۃ لمدینہ پڑھانے کی نیت بھی کی۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کا کام پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ہو رہا ہے جن میں سے چند یہ ہیں: عرب شریف، کویت،عمان، بحرین، سڈنی، انڈونیشیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، ہند، ایران، ساؤتھ افریقہ، کینیا، تنزانیہ، یوکےم ڈنمارک ، اٹلی، اسپین، فرانس، ناروے، بلجئیم، یوبا سٹی۔

پاکستان میں اکتوبر2020ء میںکم و بیش 15ہزار188اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ میں شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع و دیگر مدنی کاموں کی ترغیب دلائی جبکہ بیرون ممالک کی کم و بیش 9ہزار143اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے ذریعے اسلامی بہنوں کو محتلف مدنی کاموں میں شرکت کی دعوت دی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شمالی لاہور زون،   ہربنس پورہ کابینہ کے علاقے فتح گڑھ میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی نیز ٹیلی تھون کے حوالے سے ذہن سازی کی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  لانڈھی کابینہ(کورنگی 3 نمبر) میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ و ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نیکی کی دعوت کے مدنی کام کو مزید مضبوط کرنے اور کارکردگی جدول کے حوالے سے کلام ہوا ۔اسلامی بہنوں نے اس شعبہ میں بہتری کے لئے نیتیں پیش کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں لانڈھی کابينہ میں کابينہ ذمہ داران نے مختلف ڈویژن میں علاقائی دورہ کیاجس میں دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

علاقائی دورے میں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی نیز ٹیلی تھون میں حصہ لینے کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں   راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ صدیق اکبر میں علاقائی دورہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں کے ہمراہ پاکستان نگران نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے علاقائی دورہ میں اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 نومبر کو ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے سے ذہن سازی کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام ملیر میمن گوٹھ میں علاقائی دورے کا سلسلہ  ہوا جس میں زون و ڈویژن مشاورت و دیگر اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جوہر ٹاؤن میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ لاہور ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور مدنی ماحول کی برکتیں بتائیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون ذمہ دارہ نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کو پابندی سے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اجتماع میں شرکت کی نیت پیش کی۔