19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام کراچی ساوتھ زون کی مختلف کابینہ میں
علاقائی دورہ ہوا جس میں ریجن تا ذیلی ذمہ
داران نے علاقائی دورہ میں شرکت کی۔ تعداد کم و بیش 112 تھی ۔
اسلامی بہنوں نے گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی۔ بالخصوص
ان اسلامی بہنوں کو جو پہلے آتیں تھیں اب نہیں آتیں۔اسلامی بہنوں نے نہ صرف اجتماع
میں آنے کی نیت کی بلکہ اپنے بچوں کو جامعۃ لمدینہ پڑھانے کی نیت بھی کی۔