اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام لانڈھی نمبر 6 میں ہونے والے علاقائی دورے میں زون تا علاقہ مشاورت سمیت 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ میں اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی گئی اور جامعۃ المدینہ میں ہونے والے کورسز میں داخلہ لینے کا ذہن دیا جس پر متعدد اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام 1 دسمبر 2020  ء کو بہادر آباد میں شخصیات اسلامی بہنوں میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ٹیوٹر اسلامی بہن کوبھی نیکی کی دعوت دی گئی۔ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور علم دین کے حصول کے لئے جامعۃ المدینہ میں ہونے والے شریعت کورس میں داخلہ لینے کا ذہن دیا گیا تو انہوں نے اپنا اور اپنی بہن کا نام بھی لکھوایا نیز مزید شخصیات اسلامی بہنوں سے ہاتھوں ہاتھ 3 یونٹ جمع ہوئے اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل اور ماہنامے بھی تقسیم کئے گئے۔ 

دعوت اسلامی کے تحت یکم دسمبر2020 بروز منگل   پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ صدیق ِ اکبر میں علاقائی دورہ میں شرکت کی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ و محفل نعت کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ و محفل نعت کی زون سطح ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے علاقائی دورہ کرنے کی اہمیت اور اہم نکات پر تربیت کرتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف بھی دیئے اور نیتیں بھی کروائیں جس پر شرکاء اسلامی بہنوں نے اہداف پورے کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام30 نومبر2020ء کو  کراچی صدیق آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ان پوائنٹس پر بات تبادلۂ خیال کیا۔

٭پوش ایریاز میں نیکی کی دعوت کا انداز کیا ہو؟

٭علاقائی دورہ کا دورانیہ مخصوص نوعیت کے مطابق مختلف ہوگا۔

٭نیکی کی دعوت کے فضائل ، آداب و طریقۂ کار بتایا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور خصوصیت کے ساتھ زون نگران اسلامی بہن شریک ہوئیں۔

زون نگران اسلامی بہن نے علاقائی دورے میں اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجمتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی جھنگ زون علاقائی دورہ سطح اسلامی بہن نے کابینہ 18 ہزاری میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ 

اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی دینے اور کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن بھی دیا گیا اور اپنے شعبہ کے مدنی کام بڑھانے کے لیے مدنی پھول عطا فرمائے اسلامی بہنوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بہت سی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں علاقائی دورہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان زون کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر میں مدنی مشورہ کیا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مدنی کاموں کو مدنی مرکز کے تحت کرنے کی نیتیں کیں گئیں اورٹیلی تھون کے متعلق اہداف دئیے گئے ۔اس کے بعد محفل نعت منعقد ہوئی جس میں ریجن ذمہ دارا سلامی بہن نے بیان کیا ۔ اسلامی بہنوں میں رسائل تقسیم کئے۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی تحائف بھی دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ و محفل نعت کے تحت متعلقہ شعبے کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورہ کیا جس میں ڈویژن و علاقہ سطح کی محفل نعت و علاقائی دورہ ذمہ داران  شریک ہوئیں۔ دوران مدنی مشورہ علاقائی دورہ کا جائزہ لیا گیا اور شعبے کے متعلق اہم نکات بھی سمجھائے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کلفٹن گزری میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کے نکات بھی سمجھائے اس کے بعد گھر گھر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اجتماع میں شرکت کی نیتیں بھی کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن مشاورت مجلس اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کیا جس میں نیکی کی دعوت کے ساتھ ساتھ ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ 1 یونٹ اور 1 ہزار پیش کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن مشاورت مجلس اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کیا جس میں نیکی کی دعوت کے ساتھ ساتھ ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ 1 یونٹ اور 1 ہزار پیش کئے۔