19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے
شہر لاہور میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی
اور خصوصیت کے ساتھ زون نگران اسلامی بہن شریک ہوئیں۔