19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ و محفل نعت کے
تحت متعلقہ شعبے کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورہ کیا جس میں ڈویژن و علاقہ
سطح کی محفل نعت و علاقائی دورہ ذمہ داران
شریک ہوئیں۔ دوران مدنی مشورہ علاقائی دورہ کا جائزہ لیا گیا اور شعبے کے
متعلق اہم نکات بھی سمجھائے گئے۔