19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں علاقائی دورہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان
زون کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر میں مدنی مشورہ
کیا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔