19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام لانڈھی نمبر 6 میں ہونے والے علاقائی
دورے میں زون تا علاقہ مشاورت سمیت 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی
دورہ میں اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی گئی اور جامعۃ المدینہ میں
ہونے والے کورسز میں داخلہ لینے کا ذہن دیا جس پر متعدد اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔