اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ،  راولپنڈی کے صدیق اکبر ذیلی حلقہ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے شرکت کی ۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور محفل نعت کے مدنی پھول سمجھائے نیز شعبے کے کام کو مضبوط کرنے اورا س میں بہتری لانے کا اہداف دیا۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن واہ کینٹ زون فتح جنگ کابینہ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعو ت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جھنگ زون علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا چنیوٹ کابینہ کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ذیلی تا کابینہ سطح کے کارکردگی فارمز بھی سمجھائے نیز کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کو ذیلی سطح تک تقرریاں کروانے، ہر ہفتے اپنے ذیلی کے علاقائی دورہ میں شرکت کرنے اور انفرادی کوشش کے ذریعے دوسری اسلامی بہنوں کو شرکت کروانے کا ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شجاع آباد زون ،  کابینہ میلسی میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون ذمہ داراسلامی بہن نے شرکت کی۔

علاقائی دورے میں شخصیات کے گھر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں شخصیات کو دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا گیا جس پر انہوں نے دعوت اسلامى کا بھر پور ساتھ دینے کى نیت کى۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں  زون تا ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ، محفل نعت کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔

شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیا۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 جنوری 2021ء جھنگ زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں  زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ، محفل نعت کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔ شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیا۔ ذمہ داران کے سوالات کا جواب دیا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دِنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی ،صدیق اکبر ذیلی حلقے میں علاقائی دورہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن  سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے ہمراہ گھر گھر جاکر مقامی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی اور نیکی کی دعوت دی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ٹوبہ زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ  کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ اور محفل نعت کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔اس مشورے میں شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیاگیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے  زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جھنگ زون میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لالیاں اور اٹھارہ ہزاری اطراف کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کام بڑھانے کی ترغیب دلائی۔ اسلامی بہنوں کی تربیت کی گئی کہ جن ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات ہو رہے ہیں وہاں ذیلی سطح پر علاقائی دورہ ذمہ داران کی بھی تقرری کی کوشش کی جائے۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کورنگی کابینہ کے ڈویژن کوسٹ گارڈ میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابينہ میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران تا ذیلی مشاورتوں نے شرکت کی۔ سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا گیا ،رسالہ بھی دیا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔