اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شجاع آباد زون ،  کابینہ میلسی میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون ذمہ داراسلامی بہن نے شرکت کی۔

علاقائی دورے میں شخصیات کے گھر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں شخصیات کو دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا گیا جس پر انہوں نے دعوت اسلامى کا بھر پور ساتھ دینے کى نیت کى۔