دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ٹوبہ زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ  کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ اور محفل نعت کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔اس مشورے میں شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیاگیا۔