علاقائی دورہ  برائےنیکی کی دعوت کےتحت حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد 

Thu, 18 Mar , 2021
3 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں نگران زون اور دیگرذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

حیدرآباد ریجن کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوعلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت دینےکے حوالےسے نکات بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کواہداف دیئےاور دینی کام احسن انداز میں کرنےکاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام دینی  کام پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ہورہا ہے جن میں سے چند یہ ہے کویت،عمان،بحرین،سڈنی،انڈونیشیا،چائنہ،سری لنکا،بنگلہ دیش،ہند،ایران، ساؤتھ افریقہ ، کینیا، تنزانیہ ، بیلجیئم ،ڈنمارک، اٹلی، امریکہ، ہالینڈ، فرانس، ناروے، ترکی اور یوکے۔

پاکستان میں فروری 2021ءمیں 17ہزار62 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ میں شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع و دیگر دینی کاموں کی ترغیب دلائی۔

بیرون ممالک سے 10ہزار94 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے ذریعے اسلامی بہنوں کومختلف دینی کاموں میں شرکت کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کورسز میں شریک اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے اپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے اور اپنے ذیلی میں علاقائی دورہ کرنے کا ذہن دیا ۔


فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی فروری 2021ء کی ماہانہ کارکردگی 

Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت   کی فروری 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 1019

اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2321

ماہ میں ایک یا دو بار نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 435

انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 40


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔

شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ کی تقرری اور اس شعبہ کی کمزوری کو دور کرنے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کورنگی میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں دو ڈویژن کی ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت برائے نیکی کی دعوت ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شعبہ کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات دئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے بھی مدنی پھول بتاتےہوئے اہداف دئے ۔


دعوت ِاسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں پہاڑ پور کابینہ کی چشمہ ڈویژن میں علاقائی دورہ کاسلسلہ ہواجس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے چشمہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں کےساتھ ملکر علاقہ کی اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہر ہفتہ پابندی سے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔


دعوت ِاسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن ٹاؤن شپ میں علاقائی دورہ کاسلسلہ ہواجس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن اور علاقے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نے اجتماع میں شرکت کی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ  علاقائی دورہ برائے نیکی کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد جھڈو کابینہ کے ڈویژن کوٹ غلام محمد میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں علاقے کی لیڈی ڈاکٹر اورمقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں معلومات دیتے ہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور کابینہ کی چشمہ ڈویژن میں مدنی دورےکاسلسلہ ہوا دعوتِ اسلامی کی مبلغہ ٔنے علاقائی دورہ کیا اوراسلامی بہنوں کو ہر ہفتے پابندی سے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا اور اسلامی بہنوں میں رسالے بھی تقسیم کئےجس پراسلامی بہنوں نے ہفتہ واراجتماع میں شرکت کی نیت کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ  برائےنیکی دعوت کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابینہ نیو کراچی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ تا ذیلی تقریباً 76 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مسکرانے اور حسن اخلاق کے موضوع پر بیان کیا اور علاقائی دورہ برائےنیکی دعوت کےحوالےسے مدنی پھول بتائے نیز ذمہ داران نے علاقائی دورہ کی الجھنیں بتائی جس پر زون مشاورت اسلامی بہن نے انکا حل دیاجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے وقت پر کار کردگی جدول جمع کروانے کی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن J3 بلاک میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نےگھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نے اجتماع میں شرکت کی نیتوں کااظہار کیا۔