22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام دینی کام پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا
کے مختلف ممالک میں بھی ہورہا ہے جن میں سے چند یہ ہے کویت،عمان،بحرین،سڈنی،انڈونیشیا،چائنہ،سری
لنکا،بنگلہ دیش،ہند،ایران، ساؤتھ افریقہ ، کینیا، تنزانیہ ، بیلجیئم ،ڈنمارک، اٹلی،
امریکہ، ہالینڈ، فرانس، ناروے، ترکی اور یوکے۔
پاکستان
میں فروری 2021ءمیں 17ہزار62 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ میں شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع و دیگر دینی
کاموں کی ترغیب دلائی۔
بیرون ممالک سے 10ہزار94 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے ذریعے اسلامی
بہنوں کومختلف دینی کاموں میں شرکت کی دعوت دی۔