اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ ،محفل نعت اور دینی حلقے کے تحت زون کوئٹہ کی کابینہ خضدار اور ڈویژن کھٹان میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں عوام و ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ و محفل نعت کے نکات سمجھاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی ماہ مارچ 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 1045

اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2176

ماہ میں ایک یا دو بار نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 325

انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 14


دعوت ِاسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی سرگودھا زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں رکن ریجن،کابینہ تا ڈویژن سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی پر کلام کرتے ہوئے شعبہ کے مدنی پھول اور کارکردگی فارم سمجھاتےہوئے ہر ماہ وقت پرکارکردگی جدولجمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذیلی سطح تک تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا اور اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساوتھ 2 سائٹ ایریا کابینہ اور کوئٹہ کی کابینہ خضدار میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جن میں علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ برائے نیکی دعوت کے نکات سمجھائے اوراسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کو ڈونیشن جمع کروانےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کوئٹہ زون کی ذیلی تا زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کوئٹہ ریجن مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی حلقے کےحوالے سے نکات بیان کئے اور اسلامی بہنوں کو شعبے کی بہتری کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت  کےتحت مارچ 2021ءمیں ذمہ داراسلامی بہنوں کے ذریعے 3240 مکتبہ المدینہ کے رسائل تقسیم کئے گئے اور 450 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کی ۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور شمالی زون ڈیفنس کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ جات کے دینی کاموں میں بھی حصہ لینے کا ذہن دیا گیا نیز اپنے شیڈول اور کارکردگی کو وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔ 


اسلامی بہنوں کے شعبہ  علاقائی دورہ کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے زون ڈیرہ الہ یار کابینہ ، اوستہ محمد کابینہ، سبی کابینہ ، جھڈو کابینہ کنری کابینہ اور ڈہیرکی کے ڈویژن گھوٹکی میں مدنی مشورے منعقد ہوئے جن میں زون نگران ،نگران کابینہ ،ڈویژن نگران اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا اوردینی حلقے کے نکات بیان کئے ،علاقے دورہ برائے نیکی کی دعوت ، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، محفل نعت منعقدکرنے،محارم کو قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا نیز ماہانا اور سالانہ ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کےتحت گزشتہ دنوں قصور زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں قصور زون کی تمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ہر ہفتہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے اور اپنے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے کی ترغیب دلائی اور جلد اپنی تقرریاں مکمل کرنے کاذہن دیا

جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن ریجن اور ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھائے۔ ذیلی سطح تک تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا اور اہداف بھی دیئے۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کورنگی کے علاقے ناصر کالونی میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

متعلقہ شعبے کی زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اہم نکات بیان کئے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ  برائےنیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد دار السنہ للبنات میں تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کومحفل نعت ،دینی حلقہ، علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے بارے میں نکات بتائےاور رہائشی کورس میں آنے والی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی ذمہ داریاں لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتیں پیش کیں ۔