19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کےتحت گزشتہ دنوں قصور زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا
جس میں قصور زون کی تمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ہر
ہفتہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے اور اپنے محارم کو مدنی
قافلوں میں سفر کروانے کی ترغیب دلائی اور
جلد اپنی تقرریاں مکمل کرنے کاذہن دیا
جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔