دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت
25مئی بروز منگل 2021ء کو واپڈا ٹاؤن میں مدنی دورہ کاسلسلہ ہوا
جس میں ملتان زون نگران ، ملتان زون سطح علاقائی دورہ
ذمہ دار اور ذیلی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کت دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت دی اور مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
جھنگ زون میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ زوم ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 23 مئی2021ءکو جھنگ
زون میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ زوم ماہانہ مدنی
مشورہ ہواجس میں علاقائی دورہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاک سطح علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام
ریجن سطح شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےسابقہ دینی
کاموں کاجائزہ لیا اور ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت
کرنے کےحوالے سے مدنی پھول بیان کئے ، وقت پر کارکردگیاں
تیار کرنے اور کارکردگیوں
کا فولواپ کرنے ، تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے نیزشعبہ محفل نعت، ماہانہ ڈویژن دینی حلقے
،مدنی قافلہ اور علاقائی دورہ کو مضبوط بنانےکاذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون میں فیضان ِتلاوت کورس کاانعقادہواجس میں لاہور جنوبی زون
شب و روز ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیااور
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےبارے میں معلومات دیتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیااور مدرستہ المدینہ بالغات
میں داخلے لینے کا ترغیب دلائی ۔
فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
ماہ اپریل 2021ء کی ماہانہ کارکردگی
فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی ماہ اپریل 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل
ہے:
ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد:
1 ہزار 7
اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 247
ماہ میں ایک یا دو بار نیکی کی دعوت میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 385
انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر
کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 32
اسلامی
بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام زون ساؤتھ 2 کی کابینہ بلدیہ میں گزشتہ دنوں میں 98 ذیلیوں میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں288 اسلامی بہنوں نے اکثر
شرکت کی جبکہ 129 اسلامی بہنوں نے ایک یا دو بار شرکت کی، شعبہ علاقائی دورہ کے
تحت 324 رسائل اور 16 کتب تقسیم ہوئیں نیز 4 محارم اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے میں
شرکت بھی کروائی گئی۔
اسلامی بہنوں کےشعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے تحت گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن میں بذریعہ ٹیلیفون مدنی مشورے
کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن سطح تک
کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی اوراحساس
ذمہ داری کےحوالے سے مدنی پھول دیئے جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے تحت گزشتہ دنوں شیخوپورہ
زون میں ختمِ قرآن محفل کاانعقاد ہواجس
میں شیخوپورہ زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تلاوتِ قرآن کرنےکےفوائد بتائے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا
نیز اسلامی بہنوں کو عطیات جمع کروانے کی
بھرپور ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ کی ڈویژن ڈیرہ سٹی میں محفلِ
نعت کاانعقادہوا جس میں ڈیرہ سٹی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
علاقائی دورہ زون ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کوہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا نیز ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی
دورہ ،محفل نعت اور دینی حلقہ کےزیر اہتمام کراچی میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ریجن نگران اور زون مشاورتوں کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کےحوالےسے نکات بتائےاور اسلامی
بہنوں کو ماہانہ اہداف دیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کےا ہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔
کراچی ساؤتھ زون1 لیاری کابینہ میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام کراچی ساؤتھ زون1 لیاری کابینہ میں
شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
شعبہ علاقائی دورہ کی علاقہ اور ذیلی
مشاورت نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی
دعوت کے اہم نکات بیان کئے نیز وقت
پر کام کرنے اور جدول و کارکردگی جمع
کروانے کا ذہن دیا ۔
اسلامی بہنوں کےشعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان
زون میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں
ڈیرہ اسماعیل خان زون کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نیو کارکردگی فارم
فل کرنا سکھایا اور کارکردگی کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات بتائے نیز ڈونیشن جمع
کرنے کی بھی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔