دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں داتا صاحب کابینہ اور بحریہ ٹاؤن کابینہ کی ازمیر ٹاؤن ڈویژن میں ماہانہ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں کابینہ ڈویژن ،علاقہ و ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے شعبے میں ترقی کرنے اور دینی کام کو بڑھانےسے متعلق اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات فراہم کئے نیز ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کوکامیاب بنانےکےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور ہر سطح کی تقرریوں کو مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ  للبنات کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ساہیوال زون اور پاکپتن زون میں مدنی مشوروں کاانعقادہواجن میں زون تا ذیلی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شعبے سے متعلق اہم نکات سےآگاہ کیا۔کارکردگی جدول اور ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی سافٹ ویئر میں انٹری کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے شعبےکے دینی کاموں کو بڑھانے کی نیتیں پیش کیں۔ مزید تقرر ی کے حوالے سے بھی کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اراکین زون اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کیں نیز کارکردگی جدول اور ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔ شعبے کے دینی کاموں کو مضبوط بنانے کے لئے نکات فراہم کئے جبکہ رسالہ کارکردگی انٹری کرنے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے انٹری کروانے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے شعبےکے دینی کاموں کو بڑھانے کی نیت پیش کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام  کوئٹہ زون میں شعبہ علاقائی دورے کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی نیز نیکی کی دعوت کی فضیلت پر ترغیبی بیان کیا۔ ماہانہ دینی حلقے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیتے ہوئے ماتحت اسلامی بہنوں سے وقت پر کارکردگی لینے اور جمع کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کا شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی صدر کابینہ ڈویژن خداداد کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی دعوت کے حوالے سےمدنی پھول دئیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ کی ڈویژن گروچک میں شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ  ہوا جس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار ا سلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شیڈول و ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ، کابینہ اور ڈویژن سطح کی شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے پر اہداف لئے نیز جس شعبے پر ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقررنہیں اس شعبے پر تقرر کرنے اور اس شعبے کو مضبوط کرنے پر مدنی پھول بیان کئے۔ وقت پر کارکردگیاں تیار کرنے ، میسج کے رپلائی دینے ،کمی بیشی کی وجوہات کا فالو اپ اور کاکردگی فارم درست اندازمیں فِل کروانے کے بارے میں مدنی پھول دئیے جبکہ اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ ہر ماہ پڑھنے اور اس کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی ترغیب دلائی۔آخر میں نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔


 دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ، کابینہ اور ڈویژن سطح کی شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے پر اہداف لئے نیز جس شعبے پر ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقررنہیں اس شعبے پر تقرر کرنے اور اس شعبے کو مضبوط کرنے پر مدنی پھول بیان کئے۔ وقت پر کارکردگیاں تیار کرنے ، میسج کے رپلائی دینے ،کمی بیشی کی وجوہات کا فالو اپ اور کاکردگی فارم درست اندازمیں فِل کروانے کے بارے میں مدنی پھول دئیے جبکہ اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ ہر ماہ پڑھنے اور اس کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔


  دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون میں بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں کابینہ سطح کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

علاقائی دورہکی ذمہ دار اسلامی بہن نےرسالہ کارکردگی انٹری کرنےکے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی نیز پاکستان سطح کے ہونے والے مدنی مشورے میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی اورعلاقائی دورہ کرکےنیکی کی دعوت دینےسے متعلق مدنی پھول دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں  لاہور ریجن میں ماہانہ دینی حلقے کاانعقادہوا جس میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کےحوالے سےنکات بیان کئےگئےاور دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کاذہن دیاگیا نیز ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلا ئی گئی جس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات  کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان بھر کی ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ علاقائی دورہ پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کرنے کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو اپڈیٹ نکات بتائے نیز ادارتی شعبہ جات میں اور تمام ذیلی حلقوں میں دینی کام کرنے کےحوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے بھرپور انداز میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی آخر میں ماہانہ کارکردگیوں کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالے سوالات کے جوابات دیئے ۔ 


دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان کےشہرراولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں    حیدرآباد ریجن و زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوتقرریاں مکمل کرنے ، کارکردگی جدول کے مطابق عمل کرنے ، سفر ی جدول بنانے ، ماہانہ مدنی مشورہ لینے اور ماتحت دو سطح کے ماہانہ مدنی مشورہ کا فالو اپ کرنےکاذہن دیانیز شعبے کی ماہانہ کارکردگی متعلقہ فارم پُر کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔