
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 3اگست 2021 ء بروز منگل جھنگ
کابینہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں زون ذمہ داراسلامی بہن نےجامعۃ المدینہ گرلز کی طالبات و مقامی اسلامی
بہنوں کے ساتھ ملکر گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت دی ۔علاقے کی خواتین کوہفتہ وار
سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا نیز جو اسلامی بہنیں پہلے اجتماع میں آتی
تھی اور اب نہیں آتی ان پر بھی انفرادی کوشش کرتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیت کرتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن لیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام جھنگ زون میں ہونےوالےدینی کاموں
کی جولائی 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ملاحظہ
ہوں:
ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی
تعداد:109
علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 215
انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر
کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
شاہ جیونہ کابینہ کی ڈویژن چھتہ بخشہ میں علاقائی دورہ ذمہ دارمدنی مشورے کاسلسلہ

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت یکم اگست2021ء بروز اتوار شاہ
جیونہ کابینہ کی ڈویژن چھتہ بخشہ میں مدنی
مشورے کاسلسلہ ہواجس میں مقامی اسلامی
بہنوں شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کاموں کےحوالےسے
بریف کیانیزڈویژن سطح پر شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار مقرر کی اور ان کو جدول
سمجھایا۔ اس کےعلاوہ جدول کے مطابق علاقائی دورہ کرنے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
تحت29جولائی 2021 ءبروز جمعرات کو بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن نیوسعید آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے ہفتہ وار علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت کی کارکردگی سے
متعلق فالواپ لیانیز محفلِ نعت کے متعلق کلام کرتے ہوئے نیکی
دعوت کے ذرائع کو بہتر سے بہتر انداز میں کرنےکاذہن دیا ۔ذمہ دار اسلامی بہنوں کو
علاقائی دورہ اور محفلِ نعت میں اضافے کی ترغیب دیتےہوئے اہداف دئیے ۔مزیدماہانہ کارکردگی بھی سمجھائی جس پرذمہ دار اسلامی
بہنوں نے عمل کرنے کی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت 29 جولائی 2021 ءکوکراچی ایسٹ زون
2 گلستان جوہر کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے اپڈیٹ
مدنی پھول بیان کئے اورنیکی کی دعوت دینے کے طریقے بتائےنیز ہفتہ وار رسالہ
کارکردگی بہتر کرنےکےحوالےسےنکات بتائےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔آخر میں اسلامی بہنوں کو تحائف پیش کئے۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کےزیر
اہتمام فیصل آباد ریجن میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں ریجن اور زون سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اپنے محارم کو
مدنی قافلوں میں سفر کروانے کی تعداد کوبڑھانے
اور ذیلی سطح تک اس کی ترغیب دلانےکاہدف
دیا اوراس کی کارکردگی فالو اپ کرنے کا بھی ذہن دیا نیزماتحتوں سے رابطے رکھنے اور تقرری مکمل کرنے پر توجہ دلائی جبکہ اسلامی بہنوں کے سوالات
کے جوابات بھی دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
تحت کراچی ساؤتھ زون 2 ماڑی پور کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ تا ذیلی مشاورت علاقائی دورہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن اور زون مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی
دعوت،محفلِ نعت اور دینی حلقے کے حوالے سے اہم نکات دئیےنیز تقرریاں مکمل کرنے کا
ہدف دیااور ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع میں پابندی سے شرکت کرنےکاذہن دیاجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائدآعظم انٹر چینج کی
الرحمن سوسائٹی میں نیکی دعوت کاسلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں واہگہ
ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائدآعظم انٹر چینج کی الرحمن سوسائٹی میں نیکی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں پاکستان
ذمہ داراسلامی بہن نے اپنی ماتحت کےساتھ ملکر گھر گھر جا کر علاقائی
دورہ کیا ۔
اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے اُنہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا اور مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسائل بھی پیش کئے ۔
کراچی ایسٹ زون 1کورنگی کابینہ کے تمام ڈویژن میں
علاقائی دورہ کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت پچھلےدنوں کراچی ایسٹ زون 1کورنگی کابینہ
کے تمام ڈویژن میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جن میں کابینہ تا ڈویژن مشاورت ذمہ دارسمیت 224 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
عوام اسلامی بہنوں کو گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت دی گئی
اور ان پر انفرادی کوشش کی کرتے ہوئےانہیں ہفتہ سنتوں بھرے اجتماع کی بہاریں بتائی
گئیں جس پر عوام اسلامی بہنوں نے اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی اچھی نیتیں پیش کیں۔
کراچی ایسٹ زون 2
کی کابینہ گلستان جوہر میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2 کی کابینہ
گلستان جوہر میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ذیلی سطح کی علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےشعبہ علاقائی دورہ کے اپڈیٹ مدنی پھولوں سے آگاہ کرتےہوئے نیکی کی دعوت دینے کے حوالےسےنکات
بتائے اور ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں
علاقائی دور ے کا سلسلہ ہواجس میں زون ذمہ دار سمیت مختلف شعبہ جات کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےگھر گھر جاکر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئےانہیں ہفتہ وار
سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
اسی طرح لاہور ریجن میں شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےزیراہتمام بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں علاقائی دورہ ذمہ دار اور دینی حلقے
کی زون سطح کی ذمہ دارا سلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
لاہور ریجن شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
کارکردگی شیڈول، ماہانہ کارکردگی بہتر بنانے اور ماہانہ دینی حلقے کو مضبوط بنانے
کے حوالےسے اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں لیاری کابینہ کراچی میں مدنی
مشورہ منعقد ہواجس میں محفل نعت ذمہ
داراورکابینہ مشاورت تا ذیلى مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نےدینى حلقے محفلِ نعت، اور مدنى مشورے میں شرکت کی اہمیت کو
بیان کیااور اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے۔آخر میں
اسلامی بہنوں نےان مدنی پھولو ں پر عمل کرنےکی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔