دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کےزیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں    مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن اور زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اپنے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے کی تعداد کوبڑھانے اور ذیلی سطح تک اس کی ترغیب دلانےکاہدف دیا اوراس کی کارکردگی فالو اپ کرنے کا بھی ذہن دیا نیزماتحتوں سے رابطے رکھنے اور تقرری مکمل کرنے پر توجہ دلائی جبکہ اسلامی بہنوں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔