دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں  کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں 3 ڈویژن مشاورت کی ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےشعبے کے تحت ہونے والے دینی کاموں کاجائزہ لیتےہوئے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی دعوت،محفلِ نعت اور محارم کو مدنی قافلوں میں شرکت کروانے کے حوالے سے مفید نکات بتائے نیزشعبے کو مضبوط کرنے کے حوالےسے اہداف دیتے ہوئے نیتیں بھی کروائیں ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون2، جھنگ کابینہ کی ڈویژن جھنگ سٹی اور اورنگی ٹاؤن کابینہ میں مدنی مشوروں کا انعقاد ہوا جن میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی جمع کروانےکا ذہن دیا نیز علاقہ و ذیلی مشاورت کی تقرری مکمل کرنےکےاوردینی حلقےمنعقد کرنےکےحوالےسے اہداف دیتےہوئےعلاقائی دورہ کرنےکےحوالے سے نکات بتائے اور مدرسۃ المدینہ بالغات کےدرجات لگانے کی بھی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نےان نکات پر عمل کرنےکی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ خضدار کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاسلسلہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں سمیت ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےعلاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کے متعلق مدنی پھول بیان کئے اورعلاقائی دورہ کو مضبوط کرنے کا ذہن دیانیزذمہ داراسلامی بہنوں کو ماتحت سے وقت پر کارکردگی لینے اور وقت پرکارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی مزید کارکردگی جدول پر عمل کرنے کا ذہن بھی دیا ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں نواب شاہ زون کے نوشہرو فیروز کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نوشہرو فیروز کی کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’نرمی‘‘کےموضوع پربیان کیانیزعلاقائی دورہ ابرائےنیکی دعوت،محفل نعت کرنے کے حوالے سےنکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو اپنے محارموں کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے کاذہن دیتےہوئے تقرریاں مکمل کرنےاور کارکردگی میں بہتری لانےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 1کابینہ صدرڈويژن جمشید روڈ اور محمودآباد میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں ڈویژن نگران، علاقائی دورہ ذمہ داراور شخصيات خواتین نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نےاس موقع پرنیکی كى دعوت دينےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اورہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانےکی بھی ترغیب دلائی جس پر ہاتھوں ہاتھ تین بکنگ ہوئی اورمکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ رسائل بھی تقسیم کئےگئے۔


دعوت ِاسلامی کے شعبے علاقائی دورہ و محفل نعت کے تحت  گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون صحرائے مدینہ کابینہ نوری آباد میں مدنی مشورے کاانعقا دہواجس میں علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ریجن مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے نکات و طریقہ کار بتایا اور کارکردگی کے حوالے سے تربیت کی جس پرمدنی مشورےمیں شریک اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کو مضبوط کرنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو تیار کرنے کی نیتیں پیش کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبے علاقائی دورہ للبنات و محفل نعت کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون گلشن معمار کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےعلاقائی دورہ و محفل نعت و دینی حلقے میں مضبوطی لانے کےحوالے سےنکات بتائے۔ذمہ داراسلامی بہنوں کو مختلف دینی کام کےکرنےکےحوالےسےاہداف دیتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیااورہفتہ وار رسالے کامطالعہ کرنےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات  کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ کی ڈویژن سلیم سینٹر میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں 4 ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت،محفلِ نعت اورڈویژن دینی حلقےکےحوالےسےنکات بتائے نیزمحارم کو ترغیب دلا کرمدنی قافلوں میں سفر کروانے کے حوالے سےذہن سازی کی اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف پیش کرتے ہوئے شعبہ علاقائی دورہ کو مضبوط بنانے کے لئے اچھی اچھی نیتیں پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  للبنات کےتحت گزشتہ دنوں لاڑکانہ زون کی دادو کابینہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن تا ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت ،محفل نعت اوردینی حلقے کے نکات بتائےاور نیکی کی دعوت کو بڑھانے کا ہدف دیا نیز محفل نعت کو جدول کے مطابق کرنے کا ذہن دیا اور دینی حلقے میں تمام ماتحت کو ہر ماہ پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ محارم اسلامی بھائیوں کو انفرادی کوشش کےذریعے مدنی قافلوں میں سفر کروانےکےاہداف دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  للبنات کےتحت 5جولائی 2021ء کوپاکپتن زون علاقہ منڈی موڑ میں بذریعہ کال مدنی مشورہ کاانعقاد ہوا جس میں اراکین زون اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کی کارکردگی میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات بتائے اوراسلامی بہنوں کو جدول مضبوط کرنے کی ترغیب دلاتےہوئےکارکردگی جدول بروقت جمع کروانے کاذہن دیا نیزشعبہ علاقائی دورہ کی کارکردگی کا فالواَپ کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات جھنگ زون علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 103

اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 215

انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 46


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2  میں ہونےوالی نیکی دعوت و محفلِ نعت کی مجموعی ماہانہ کارکردگی مندرجہ ذیل ہیں :

اس ماہ ہونےوالے علاقائی دورہ کی تعداد: 497

علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار399

انفرادی کوشش کےذریعے اپنے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 25

شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے تحت تقسیم ہونے والی کتب کی تعداد : 51

شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے تحت تقسیم ہونے والے رسائل کی تعداد: 1 ہزار

اس ماہ مختلف مقامات پرہونےوالے ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد: 32

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار203

اس مہینے پوری کابینہ میں اس شعبے کے تحت ہونے والی محافلِ نعت کی تعداد:67

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:49

اس ماہ مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:13

محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم ہونےوالی کتب کی تعداد:2

محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم ہونےوالے رسائل کی تعداد:4 ہزار742