19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں نواب شاہ زون کے نوشہرو فیروز کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نوشہرو فیروز کی کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’نرمی‘‘کےموضوع پربیان کیانیزعلاقائی دورہ ابرائےنیکی
دعوت،محفل نعت کرنے کے حوالے سےنکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو اپنے محارموں کو
مدنی قافلوں میں سفر کروانے کاذہن دیتےہوئے تقرریاں مکمل کرنےاور کارکردگی میں بہتری لانےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں
نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔