8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں  کراچی ساؤتھ زون  2 بلدیہ ٹاؤن  کابینہ میں ماہانہ
مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں 3 ڈویژن مشاورت  کی ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےشعبے کے تحت
ہونے والے دینی کاموں کاجائزہ لیتےہوئے
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی دعوت،محفلِ نعت اور محارم کو مدنی قافلوں میں
شرکت کروانے کے حوالے سے مفید نکات بتائے نیزشعبے کو مضبوط کرنے کے حوالےسے اہداف
دیتے ہوئے نیتیں بھی کروائیں ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	