19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبے علاقائی دورہ للبنات
و محفل نعت کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ایسٹ زون گلشن معمار کابینہ میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےعلاقائی دورہ
و محفل نعت و دینی حلقے میں مضبوطی لانے کےحوالے سےنکات بتائے۔ذمہ داراسلامی بہنوں
کو مختلف دینی کام کےکرنےکےحوالےسےاہداف دیتے ہوئے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن
دیااورہفتہ وار رسالے کامطالعہ کرنےکی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔