19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ خضدار کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاسلسلہ ہوا جس میں کابینہ
مشاورتوں سمیت ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نےعلاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کے متعلق مدنی پھول بیان کئے اورعلاقائی دورہ کو مضبوط کرنے کا ذہن دیانیزذمہ داراسلامی
بہنوں کو ماتحت سے وقت پر کارکردگی لینے اور وقت پرکارکردگی جمع
کروانے کی ترغیب دلائی مزید کارکردگی جدول پر عمل کرنے کا ذہن بھی دیا ۔