دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات  کے تحت گزشتہ دنوں لیاری کابینہ کراچی میں مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں محفل نعت ذمہ داراورکابینہ مشاورت تا ذیلى مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نےدینى حلقے محفلِ نعت، اور مدنى مشورے میں شرکت کی اہمیت کو بیان کیااور اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے۔آخر میں اسلامی بہنوں نےان مدنی پھولو ں پر عمل کرنےکی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔