12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائدآعظم انٹر چینج کی
الرحمن سوسائٹی میں نیکی  دعوت کاسلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 30 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							        دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں واہگہ
ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائدآعظم انٹر چینج کی الرحمن سوسائٹی میں نیکی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں  پاکستان
 ذمہ داراسلامی بہن  نے اپنی ماتحت کےساتھ ملکر گھر گھر جا کر علاقائی
دورہ کیا ۔ 
اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے اُنہیں ہفتہ وار  سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا اور مکتبۃ المدینہ  کے مطبوعہ رسائل بھی پیش  کئے ۔
            Dawateislami