12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ایسٹ زون 1کورنگی کابینہ کے تمام ڈویژن میں
علاقائی دورہ کا سلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 30 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات  کے تحت پچھلےدنوں کراچی ایسٹ زون 1کورنگی کابینہ
کے تمام ڈویژن میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جن میں کابینہ تا ڈویژن مشاورت ذمہ دارسمیت 224 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
عوام اسلامی بہنوں کو  گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت دی  گئی
اور ان پر انفرادی کوشش کی کرتے ہوئےانہیں ہفتہ سنتوں بھرے اجتماع کی بہاریں بتائی
گئیں جس پر عوام اسلامی بہنوں نے اجتماع  پاک میں شرکت کرنے کی اچھی نیتیں پیش  کیں۔
            Dawateislami