19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں لاہور جنوبی و شمالی ،
ہزارہ ، ڈیرہ اسماعیل خان ، قصور ، شیخوپورہ، گوجرنوالہ اور پشاور زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے علاقائی دورہ
میں کامیابی پانے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز دینی حلقوں کو مضبوط کرنے کے
لئے اس کی کارکردگی کا فالو اپ کرنے کا
ذہن دیااور مختلف دینی کاموں کی کارکردگی کےحوالے سے ہر زون کو اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔