20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی صدر کابینہ
ڈویژن خداداد کالونی میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 26 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کا شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں کراچی
صدر کابینہ ڈویژن خداداد کالونی میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نیکی
کی دعوت کے حوالے سےمدنی پھول دئیے
نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔