20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ساہیوال زون اور
پاکپتن زون میں مدنی مشوروں کاانعقادہواجن میں زون تا ذیلی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شعبے سے متعلق اہم نکات سےآگاہ کیا۔کارکردگی جدول اور ماہانہ کارکردگی
وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی
سافٹ ویئر میں انٹری کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے شعبےکے دینی کاموں کو بڑھانے کی نیتیں پیش کیں۔ مزید تقرر ی کے
حوالے سے بھی کلام ہوا۔