20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکپتن زون
بنگہ حیات کابینہ کی ڈویژن گروچک میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
Sat, 26 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ کی ڈویژن گروچک میں شعبہ علاقائی دورہ کی
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار ا سلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شیڈول و ماہانہ
کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔