19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں واپڈا ٹاؤن میں مدنی دورے
کاسلسلہ ہوا جس میں ملتان زون نگران ، ملتان زون سطح علاقائی دورہ
ذمہ دار اور ذیلی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت دی اور مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔