17 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی
دورہ ،محفل نعت اور دینی حلقے کے تحت زون کوئٹہ کی کابینہ خضدار اور ڈویژن
کھٹان میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں
عوام و ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو علاقائی
دورہ و محفل نعت کے نکات سمجھاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ
سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔