19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور شمالی زون ڈیفنس کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی
دورہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینی کام
کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ جات کے دینی کاموں میں بھی حصہ لینے کا ذہن دیا گیا
نیز اپنے شیڈول اور کارکردگی کو وقت پر
جمع کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔