8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی
دورہ کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساوتھ 2 سائٹ ایریا کابینہ اور کوئٹہ کی کابینہ خضدار میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جن میں علاقائی دورہ  ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔
 زون
مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ  برائے نیکی دعوت کے
نکات سمجھائے اوراسلامی بہنوں کو اجتماع  میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کو ڈونیشن جمع
کروانےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی  اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	