19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے زون ڈیرہ الہ
یار کابینہ ، اوستہ محمد کابینہ، سبی کابینہ ، جھڈو کابینہ کنری کابینہ اور ڈہیرکی کے ڈویژن گھوٹکی میں مدنی مشورے منعقد ہوئے جن میں زون نگران ،نگران
کابینہ ،ڈویژن نگران اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
شعبہ جات کا تعارف کروایا اوردینی حلقے کے نکات بیان کئے ،علاقے دورہ برائے نیکی
کی دعوت ، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے، محفل نعت منعقدکرنے،محارم کو
قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا نیز ماہانا
اور سالانہ ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے
اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتوں کااظہار
کیا۔