19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ
علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کوئٹہ زون
کی ذیلی تا زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کوئٹہ ریجن مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی حلقے کےحوالے سے نکات بیان کئے اور اسلامی بہنوں کو شعبے کی بہتری
کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ
سننےکاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا ۔