8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت 8 اگست 2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کا ماہانہ زون سطح کامدنی مشوره ہوا
جس میں زون نگران  اسلامی بہن نےتقسیم کاری
کے موضوع پر بیان کیااور ذمہ داراسلامی بہنوں  کو نعم البدل تیار کرنے، ماتحتوں کی تربیت کرنے
اور تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا ۔ محرم الحرام کے نکات سمجھائے نیز فنانس ڈیپارٹمنٹ،
کفن دفن اور دیگر شعبہ جات پر بھی کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	