22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ علاقائی
دورہ کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن میں
دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 18 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ
میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کورسز میں
شریک اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے اپ ڈیٹ مدنی پھول
سمجھائے اور اپنے ذیلی میں علاقائی دورہ کرنے کا ذہن دیا ۔