19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
علاقائی دورہ
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Fri, 29 Jan , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور محفل نعت
کے مدنی پھول سمجھائے نیز شعبے کے کام کو مضبوط کرنے اورا س میں بہتری لانے کا
اہداف دیا۔