دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے  زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جھنگ زون میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لالیاں اور اٹھارہ ہزاری اطراف کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کام بڑھانے کی ترغیب دلائی۔ اسلامی بہنوں کی تربیت کی گئی کہ جن ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات ہو رہے ہیں وہاں ذیلی سطح پر علاقائی دورہ ذمہ داران کی بھی تقرری کی کوشش کی جائے۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کورنگی کابینہ کے ڈویژن کوسٹ گارڈ میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابينہ میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران تا ذیلی مشاورتوں نے شرکت کی۔ سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا گیا ،رسالہ بھی دیا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن کی علاقائی دورہ ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں رکن زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فیصل آباد ریجن کی رکن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے، ماتحت اسلامی بہنوں سے وصول کرنے، ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول چیک کرنے کا ذہن دیا نیز شعبہ کے مدنی پھول بھی سمجھائے اور محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے، وقت پر کارکردگی جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔



اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دوورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن،  علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کی گوجرانوالہ میں زون کی علاقائی دورہ اورمحفل نعت ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں ماہانہ مبلغہ کارکردگی فارم کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی نیز مبلغہ کارکردگی فارم کو نافذ کرنے کے طریقہ کار کی وضاحت کی گئی۔مدنی مشورے کے اختتام پر ذمہ داران میں رسائل تقسیم کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سکھرزون کی خیرپور کابینہ میں ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں  کابینہ، ڈویژن اور علاقہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ، محفل نعت کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔


کراچی لانڈھی کابينہ میں علاقائی دورہ 

Wed, 13 Jan , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابينہ میں علاقائی دورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی مشاورتوں نے شرکت کی۔

سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا گیا ۔ مدرسۃ المدینہ میں ایڈمیشن لینے اور مدنی قافلہ میں شرکت کروانے کا بھی ذہن دیا گیا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔

کورنگی 3 میں مدنی مشورہ 

Wed, 13 Jan , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی 3 میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔ علاقائی دورہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ مزید مدنی قافلوں میں شرکت کروانے اور اس کی کارکردگی بہتر بنانے کی ترغیب دلائی اسلامی بہنوں کی علاقائی دورہ میں مزید تعداد بڑھانے کا ذہن بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 2021پچھلے دنوں ادریس گارڈن کے مدرسے میں علاقائی دورہ  زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں علاقائی دورہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کے نکا ت بیان کئے اور ماہانہ مبلغہ کار کردگی پر کلام ہوا اور اس کے نفاذ کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن، زون ملتان، علاقائی دورہ ذمہ دار  اسلامی بہن نے کابینہ متی تل اطراف کابینہ میں علاقائی دورہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا ۔

علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سمجھائے ۔ ذمہ داران نے مدنی مرکز کےاصولوں کے تحت علاقائی دورہ کرنے کی نیتیں کیں۔ مزید کارکردگی اور شیڈول فارم وقت پر دینے کی نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 26 دسمبر 2020 ء لانڈھی کابینہ کے مختلف ذیلیوں میں علاقائی دورہ ہوا جس میں کابینہ نگران،کابینہ مشاورتوں سمیت متعدد اسلامی بہنوں اور 3 نئی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

علاقائی دورہ میں اسلامی بہنوں کو دعائے حاجت اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ کی دعوت دی گئی اور مدنی مذاکرہ سننے کا بھی ذہن دیا گیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے لاہور شمالی زون کی کابینہ فیروزپور کے علاقے مدینہ ہومز میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ڈور ٹو ڈور بروز بدھ ہونے والے دعائے حاجات اجتماع کی دعوت پیش کی۔