9 رجب المرجب, 1446 ہجری
سکھرزون کی
خیرپور کابینہ میں ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Sat, 16 Jan , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سکھرزون کی خیرپور کابینہ میں ریجن علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں
کابینہ، ڈویژن اور علاقہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی
فارم پر کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔ علاقائی دورہ برائے نیکی
کی دعوت ،مدنی قافلہ، محفل نعت کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔