18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن، زون ملتان،
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ متی تل اطراف کابینہ میں علاقائی دورہ
ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا ۔
علاقائی
دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سمجھائے ۔ ذمہ داران
نے مدنی مرکز کےاصولوں کے تحت علاقائی دورہ کرنے کی نیتیں کیں۔ مزید کارکردگی اور
شیڈول فارم وقت پر دینے کی نیتیں کیں۔