19 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 2021پچھلے دنوں ادریس گارڈن کے مدرسے میں
علاقائی دورہ زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں علاقائی دورہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
علاقائی
دورہ زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کے نکا ت بیان
کئے اور ماہانہ مبلغہ کار کردگی پر کلام ہوا اور اس کے نفاذ کا ذہن دیا گیا۔